• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر مذہبی امور سےحافظ عبدالکریم کی ملاقات

لاہور ( خبرنگار ) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ناظم اعلی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے ملاقات کی اور انہیں وزارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ۔ ملاقات میں حج 2025 کے انتظامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
لاہور سے مزید