• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک زمان نصیب کی بیٹی کی شادی ،ملک احمدخان ،لیاقت بلوچ اوردیگر کی شرکت

لاہور(خبرنگار)صدر استحکام پاکستان پارٹی لاہو ملک زمان نصیب کی صاحبزادی کی شادی بخیروخوبی انجام پائی ، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان، لیاقت بلوچ ،صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر، وائس چیئر مین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور وائس چیئر مین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ، رانا نذیر احمد خان، شعیب صدیق اور دیگر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید