• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت معیاری طبی تعلیم کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،سلمان رفیق

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق میڈیکل ایجوکیشن کو پروموٹ کر رہے ہیں، شعبہ صحت میں ڈاکٹرز کے کردار کو سراہتے ہیں، پنجاب حکومت طبی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نارووال میڈیکل کالج میں سالانہ پہلی نارکون میڈیکل کانفرنس میں خصوصی شرکت کے موقع پر کیا -وفاقی وزیر چوہدری احسن اقبال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
لاہور سے مزید