• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ لکھپت، ساندہ، مناواں اور شمالی چھاؤنی میں ڈاکے ، 2 کاریں چوری

لاہور(کرائم رپورٹر) کوٹ لکھپت میں عفان گھر سے 4لاکھ 30ہزار روپے اور موبائل فون ،ساندہ میں نذیر سے 1لاکھ 25 ہزار روپے اور موبائل فون،مناواں میں ادریس سے3 لاکھ 20 ہزار اور موبائل فون ،شمالی چھاونی میں شکیل سے 2لاکھ 10ہزار اور موبائل فون ،لوئرمال میں توقیر سے 1 لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ڈیفنس اور گارڈن ٹاون سے گاڑیاں جبکہ ٹاون شپ اچھرہ اور بھاٹی گیٹ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
لاہور سے مزید