• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ زید ہسپتال کا چیئرمین کسی ریگولرپروفیسر کوتعینات کیا جائے، پی ایم اے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پی ایم اے کی مرکزی کونسل کا اجلاس ہوا، ڈاکٹر اظہار چوہدری ، ڈاکٹر عبدالغفور شورو،ڈاکٹر محمد علیم نواز،ڈاکٹر دییالی گُل سندھو اور دیگر نے بعد میں پریس کانفرنس کی ، انہوں نے کہاکہ شیخ زید ہسپتال لاہور میں چیئر مین کی تعیناتی قوانین کے خلاف ہے اور اس تعیناتی کو فی الفور کالعدم قرار دے کر کسی ریگولر پروفیسر کو اس پوسٹ پر تعینات کیا جائے ۔
لاہور سے مزید