• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندر: مرغیوں کی گاڑی کی ٹکر، موٹرسائیکل سوارجاں بحق، بیوی اوربرادر نسبتی زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے)ملتان روڈ پرسندر کے قریب تیز رفتار مرغیوں والی گاڑی نے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری، حادثے کے نتیجے میں 45 سالہ ارشاد جاں بحق جبکہ اس کی بیوی اور برادر نسبتی زخمی ہو گئے ۔
لاہور سے مزید