• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانگا منڈی: دوگروپوں میں فائرنگ، راہگیروں سمیت 5 افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے)مانگا منڈی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے راہگیروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ، دونوں فریقین میں پرانی رنجش پر جھگڑا ہوا،دونوں گروپوں نے ایکدوسرے پرفائرنگ کردی ،2 راہگیروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ۔
لاہور سے مزید