• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچے سے زیادتی کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

لاہورکاہنہ(کرائم رپورٹر،نامہ نگار)کاہنہ پولیس نے بچے سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے 3ملزموں کوگرفتا کرلیا ،ملز موں میں ساجد، شاہزیب اور ذیشان شامل ہیں پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید