• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر میں گریڈ 21 کے دو اعلیٰ افسران کے تبادلے اور اضافی چارج

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے دو افسران کے تبادلے اور نئی ذمہ داریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید