• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر صحت کے جناح ہسپتال پیوٹااورچلڈرن ہسپتال کے دورے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے تمام HODsکو اپنے ڈیپارٹمنٹس میں موجودرہنے کی ہدایت کی۔ چلڈرن ہسپتال بھی گئے۔ بلڈ بنک میں سیمپلنگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کنٹین میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بہتر بنانے وزیر اعلیٰ کمپلینٹ کاؤنٹر کو مو بنانے کی ہدایت کی۔ خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کا دورہ کیا ، پروفیسر عامر زمان خان بھی اس موقع پر موجود تھے صوبائی وزیر نے ادارہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید