• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچی سے ز یادتی کا ملزم حراست سے فرار

اسلا م آباد ( خصوصی نامہ نگار ) گیارہ سالہ بچی سےزیادتی کا ملزم پولیس حراست سے فرار ہو گیا۔ملزم حمزہ کو دو روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج ہوا تھا۔عدالت سے تفتیشی افسر نے ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا اور ملزم کو ایس ایس آئی یو کے اہلکاروں کے حوالے کیا مگر ملزم ہتھکڑی سے ہاتھ نکال کر فرار ہو گیا۔ تادیبی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ذمہ دار اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید