ملتان (سٹاف رپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین کی عدم دلچسپی کے باعث انصاری کالونی کھٹکانہ چوک کے قریب پانی کی پائپ لائن مین سیوریج کا پانی شامل ہونے سے شہریجلدی اور متعدی بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں، شہریوں اور سماجی حلقوں نے مسئلہ حل کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔