• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ایس ایچ اوز کے تھانے تبدیل کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی اپریشنز کوئٹہ محمد بلوچ نے ایس ایچ او انڈسٹریل عابد مینگل کو ایس ایچ او شالکوٹ ان کے پیش رو خیر محمد کو ایس ایچ او نیو کچلاک تعیناتی کے منتظر شاہنواز مینگل کو ایس ایچ او انڈسٹریل تعینات کر دیا گیا جبکہ ایس ایچ او نیو کچلاک ملک حمید کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید