• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم گرم اور خشک رہااورتیز ہوائیں چلتی رہیں محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت23، گوادر38، قلات23، تربت39،سبی 40اور نوکنڈی میں 30ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کوصوبےکے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید