کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زریاتوال ، عبدالقہار خان ودان ، ملک عمر کاکڑ، حبیب الرحمن بازئی، حفیظ ترین ،اختر لونی ،کریم ترین ، ملک عبدالعزیز خان اچکزئی اور معلم ابراہیم ہزارہ نے پارٹی کے بزرگ رکن سید حمزہ آغا بہادوری کی بہو ،سید حسین شاہ حمزہ بہادوری کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہارکیاہے۔