• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کا عابد بٹ اور ارشد بٹ سے اظہار تعزیت

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، صوبائی سینئر نائب صدر سید شراف آغا، صوبائی نائب صدر مجید خان اچکزئی ، جنرل سیکرٹری کبیر افغان، اطلاعات سیکرٹری نصیر ننگیال ، ڈپٹی سیکرٹری حفیظ ترین، ضلع کوئٹہ کے اطلاعات سیکرٹری فیصل کاکڑ نے مقامی اخبار کے ڈپٹی نیوز ایڈیٹر عابد بٹ، پریس فوٹو گرافر محمد ارشد بٹ، حاجی ظفر بٹ، حاجی منظور احمد بٹ کے بھائی سوئی گیس آفس کے ملازم محمد انور بٹ کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔
کوئٹہ سے مزید