• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی مدد جتک نے مختلف شخصیات سے تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر)پیپلزپارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مددجتک نے سیاسی و قبائلی رہنما میر ہزار خان لہڑی کے بھائی اوراحمد علی جتک کے صاحبزادے کے انتقال پرلواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔