• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ گجر سنگھ ڈولفن نے 2 پیشہ ور شراب فروش گرفتار کرلیے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)قلعہ گجر سنگھ ڈولفن نے 2 پیشہ ور شراب فروش گرفتار کرلیے۔ ترجمان کے مطابق ڈولفن نے قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں دوران پٹرولنگ ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا توملزمان کے قبضہ سے مختلف برانڈ کی 12 بوتلیں شراب برآمد ہوئیں جن کو مزید کارروائی کے لیے تھانہ قلعہ گجر سنگھ کے حوالے کردیا گیا۔
لاہور سے مزید