• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں 8100روپے تولہ اضافہ

لاہور (نیوز رپورٹر)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 8100روپے اضافہ سے فی تولہ سونا 3لاکھ 57ہزار 8سو روپے کا ہوگیاجبکہ10گرام کی قیمت بھی 6944روپے اضافہ کے بعد 299,811روپے سے بڑھ کر 306,755روپے ہوگئی۔
لاہور سے مزید