• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں پولیو مہم کا افتتاح

لاہور ( جنرل رپورٹر ) وزیر صحت عمران نذیر، وزیر اعلی کی معاون برائے پولیو عظمی کاردار نےلاہور میں پولیو مہم کا افتتاح کر دیااس حوالے سے تقریب کا انعقاد رائیوٹڈ ہسپتال میں کیا گیاجس میں سیکریٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب سمیت دیگر افسران نے بھی شرکت کی تقریب کے دوران بچوں کو قطرے پلائے گئے۔
لاہور سے مزید