• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عوامی مسائل کو اولین ترجیح دیتی ہے،ملک کاشف کھوکھر

لاہور (نیوزرپورٹر ) مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے صدر ملک کاشف کھوکھر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ایک عوام دوست اور جمہوری سیاسی جماعت ہے جو ہمیشہ عوامی مسائل کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ ن لیگ کی سیاست کا محور عوام کی فلاح و بہبود ہے۔ملک کاشف کھوکھر کا کہنا تھا کہ سابقہ دورِ حکومت میں مسلم لیگ (ن) نے تعلیم، صحت، روزگار، انفراسٹرکچر اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں جو ترقیاتی منصوبے مکمل کیے۔
لاہور سے مزید