لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میںگندم کی قیمت کے تعین کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر ، جسٹس سلطان تنویر احمد 22 اپریل کو سماعت کریں گے،صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین نے درخواست استدعا کی ہے کہ حکومت کو گندم کی قیمت تعین کرنے کا حکم دیا جائے۔