• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور نیپال کے درمیان پروازوں کی بحالی ضروری ہے: نیپالی سفیر

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پاکستان میں نیپال کی سفیر ریٹا دھیتال نےلاہور چیمبر میں کہا ہے کہ کراچی اور اسلام آباد سے نیپال کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی دونوں ممالک کے درمیان تجارت، معاشی تعاون اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دے گی اور براہ راست پروازیں نقل و حمل میں آسانی پیدا کریں گی۔
لاہور سے مزید