لاہور (خبر نگار) عید کے بعد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میںکمی ہو گئی۔آلو، پیاز اور ٹماٹر سمیت چھ مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جبکہ دیگر 12سبزیوں کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ پھلوں میں کیلا ، سیب، امرود اور انار سمیت سات پھلوں کی قیمتیںمستحکم ر ہیں۔