• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں کندھے کی جدید آرتھو اسکوپک سرجری

لاہور(جنرل رپورٹر )ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں کندھے کی جدید آرتھو اسکوپک سرجری (کیمرے کے ذریعے) اور اس حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد جس میں پروفیسر ڈاکٹر کامران بٹ نے بطور کورس ماڈریٹر شرکت کی اور کندھے کی لائیو سرجری بذریعہ کیمرہ کرکے ڈاکٹرز کی تربیت بھی کی ،اس ورکشاپ کا انعقاد ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر کاشف نے کیا جس میں پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج سمیت دیگر ہڈیوں کے امراض کے ماہرین نے شرکت کی ،ارتھو اسکوپی آپریشن کی تربیت کا کورس دو روزہ تھا جس میں مہمان پروفیسر ڈاکٹر کامران بٹ نے اس آپریشن کے حوالے سے ڈاکٹرز کو معلومات فراہم کیں۔
لاہور سے مزید