• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاول کی مختلف اقسام کی برآمدات میں کمی

لاہور(خبر نگار)چاول کی مختلف اقسام کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ۔جولائی سے مارچ تک چاول کی برآمدات سے ملک کو 2.333ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 15.60فیصدکم ہے۔
لاہور سے مزید