• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل سیونگز نے نئے بانڈز سے 1140ارب روپے حاصل کر لئے

لاہور (نیوز رپورٹر)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے نئے بانڈز کے اجرا سے 1140ارب روپے کی بچتیں حاصل کی ہیںجو جاری مالی سال کے لئے مقررکردہ ہدف کا 69.09فیصد ہے۔
لاہور سے مزید