لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شادمان پولیس نے فاطمہ میموریل ہسپتال کے قریب ملزم شاہد کو سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران گرفتار کر کے اس کے قبضے سے پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی اسلحہ نمائش ،ہوائی فائرنگ کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس میں ملزم کو اسلحہ نمائش ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔