• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمرا، بیاد اقبال24اپریل کوہوگی

لاہور(پ ر)الحمرا آرٹس کونسل میں شاعر مشرق کے یوم وفات کی مناسبت سےتقریب بیاد اقبال کاانعقاد 24اپریل کوہوگا،نظامت سید تنویر عباس تابش جبکہ صدارت وی سی جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر عمرچودھری کرینگے، مقررین میں مجیب الرحمن شامی ، خواجہ سعدرفیق ،ولید اقبال، ذوالفقار احمد چیمہ ڈاکٹرعظمی زرین نازیہ شامل ہیں۔
لاہور سے مزید