• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی زیر صدارت والڈ سٹی اتھارٹی کے اجلاس کا انعقاد

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی زیر صدارت والڈ سٹی اتھارٹی کا اجلاس ہوا،اتھارٹی کے قانونی اختیارات اور انتظامی ڈھانچے پر نظر ثانی کی گئی ، ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی،سپیشل سیکرٹری آسیہ گُل اور ایڈیشنل سیکرٹریز نے بھی شمولیت کی، ڈائریکٹر ایڈمن والڈ سٹی نے اہم نکات پر تفصیلی بریفننگ دی۔
لاہور سے مزید