آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: کیا ملک الموت روح قبض کرنے سے پہلے مسجد میں آتے ہیں ؟
جواب: ملک الموت کے بارے میں ایسی کسی بات کا مستند ثبوت نہیں مل سکا، یہ عوام کی مشہور کردہ بات ہے۔
وفات کے بعد بھی انسان کے بنیادی حقوق میں سے غسل، کفن، جنازہ اور دفن شامل ہیں۔
معراج کا یہ سفر بالتحقیق آپﷺ کو بے داری کے عالم میں بقائم ہوش و حواس جسم اطہر کے ساتھ کرایا گیا۔