• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلویز پولیس کو ڈیجٹیلائز کرنے کافیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی ریلویز پولیس نے ریلوے پولیس کو 3 ماہ میں پنجاب پولیس کی طرز پر ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔