• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

119 کانسٹیبلوں کی ہیڈ کانسٹیبل عہدے پر ترقی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کے 119 کانسٹیبلوں کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،ترقی پانے والوں میں 2 لیڈی کانسٹیبلاور 117کانسٹیبلز شامل ہیں۔سی پی او سید خالدہمدانی ، ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے ترقی پانے والے کانسٹیبلز کو پروموشن بیجز لگائے اور مبارکباددی۔
اسلام آباد سے مزید