• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر انکم ٹیکس بلوچستان کااظہار تشکر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کمشنر انکم ٹیکس بلوچستان زون ٹو رحمت اللہ خان درانی نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہےجنہوں نے ان کے صاحبزادے زین جبران درانی کے انتقال پر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہ سے مزید