• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کاپولیو مہم اورترقیاتی سکیموں کاجائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود نے جاری پولیو مہم اور ترقیاتی سکیموں کے جائزہ کے حوالے سے انگوری باغ شالامار، رام گڑھ بازار، ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا۔کمشنر نے ڈویژنل پبلک سکول (ڈی پی ایس) سالانہ سپورٹس گالا میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ پرنسپل ڈی پی ایس بریگیڈیئر ر خرم محمود، سینئر اساتذہ اور سپورٹس ڈائریکٹرز نے خوش آمدید کہا۔