• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرملکی سیاحوں کا الحمراء آرٹس کونسل کا دورہ

لاہور(شوبز رپورٹر)غیر ملکی سیاحوں نے الحمراء آرٹس کونسل کا دورہ کیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر توقیر حیدر کاظمی نے پاکستان کے ادب و ثقافت وفنو ن ثقافت پر بریف کیا ۔