کوئٹہ(پ ر)مرکزی جمعیت اہلحدیث بلوچستان کے نئی کابینہ کا انتخاب مکمل ہوگیا جس میں صوبائی امارت کیلئے مولانا علی محمد ابوتراب ناظم اعلی کیلے ڈاکٹر علی جان بلوچ سینئر نائب امیر کیلئے مولانا عبدالرزاق خارانی سیکرٹری اطلاعات اور نائب امیر دوئم کیلئے مولانا عصمت اللہ سالم سیکرٹری مالیات کیلئے عبدالرحمٰن انصاری ناظم دعوت وتبلیغ کیلئےمولانا محمد یوسف اواب ،ناظم تعلیم وتربیت کیلئے مولانا حزب اللہ عثمانی۔ سینئر نائب ناظم اعلی کیلے مفتی سمیع اللہ نائب ناظم اعلی دوئم کیلے ناصر الدین زامرانی نائب ناظم مالیات کیلے مسعود احمد پانیزئی منتخب ہوئے۔