لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلویز نے 4افسروں کے تقرر و تبادلو ں کے احکامات جاری کردیئے ،گریڈ 19 کے راجہ عرفان احمد کے بطور جوائنٹ ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ کے ٹرانسفر آرڈر کو ختم کر انہیں ڈپٹی سی ای این /ایس اینڈ سی لاہور ہیڈ کواٹر میں ہی ذمہ داریاں جاری رکھنے کے احکامات ،جبکہ ڈپٹی ڈی ایس انفراسٹکچر کراچی فیصل عمران کو جوائنٹ ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ ہیڈ کواٹر جبکہ ایک اور نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 کے ایکسین بریجز محمد عمران سعید کو ڈی ای این پشاور جبکہ ڈی ای این پشاور جمشیدعلی کو ایکسین بریجز ہیڈ کواٹرز لاہور تعینات کردیا۔