ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق( ایچ آر سی پی) جنوبی پنجاب کے چھوٹے کاشتکاروں اور کسانوں کے زرعی حقوق پر ایک اہم کنونشن منعقد کررہاہے۔ کنونشن اتوار کےروز صبح نو بجے سے تین بجے سہ پہر منعقد ملتان ٹی باؤس شاہراہایوان صنعت و تجارت منعقد ہو گا ۔