• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ خالد آج ملتان پہنچیں گے

ملتان( سٹاف رپورٹر)سربراہ بزم المعصوم پاکستان خواجہ محمد خالد محمود احمد نقشبندی مجددی سجادہ نشین درگاہ عالیہ مرشد آباد شریف لاہور آج ملتان پہنچیں گے اور بعد نماز عشاء جامعہ الطافیہ سلطان الذاکرین گلبرگ ٹاؤن نزد فضل ماڈل بہاولپور بائی پاس میں منعقدہ جامعہ کی افتتاحی تقریب کی صدارت و جامعہ کا افتتاح کریں گے۔
ملتان سے مزید