• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر ایمپلائز یونین کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین ایف بی آر ایمپلائز یونین محمد طاہر خاکوانی کی قیادت میں ملازمین نے ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے 2015میں پرفامنس الاؤنس فریز کردیا گیا تھا اس کو ڈی فریزکیا جائے ریوارڈ کی مدمیں کیڈر نان کیڈر کو ایک ہی مد میں رکھا جائے ان میں امتیازی قانون ختم کیا جائے سی پی فنڈز کی مساوی تقسیم کی جائے ایک ہفتے تک ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئیے گئے تو ملازمین قلم چھوڑ احتجاج کریں گے ۔
ملتان سے مزید