ملتان(سٹاف رپورٹر)نجی ایئر لائن کی پرواز دوحا سے مسافر وں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس کسٹم حکام نے ایک مسافر آصف حنیف سے شراب کی 6بوتلیں برآمد کرلیں جسے قبضے میں لیکر کاغذی کارروائی کے بعد مسافر کو گھر روانہ کردیا گیا۔