ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا میں پروفیسر کی گاڑی کا ٹائر چور ی ہوگیا ،تفصیل کے مطابق ڈاکٹر ساجد کی گاڑی محفوظ پارکنگ میں کھڑی تھی جس پر سیکورٹی گارڈز کی خصوصی ڈیوٹیاں لگائی گئیں ہیں مگر چوران کی گاڑی کاٹائر کھول کر لےگئے ذرائع کا کہنا ہے کہ چوروں کا گروہ دوبارہ متحرک ہوا ہے ابتدائی طورپر ٹائر چوری اور گیس سلنڈرچوری کی وارداتیں ہورہی ہیں ۔