ملتان(سٹاف رپورٹر ) انجمن تاجران حضوری باغ روڈ محمدی گروپ کے نو منتخب عہدے داران کی تقریب حلف برداری منعقد کی گئی تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے شیخ سلمان نعیم ،امیدوار ایم پی اےآصف رفیق رجوانہ، سربراہ گیلا نی خاندان مخدوم سید یزدانی گیلا نی، قومی تاجر کا اتحاد کے مرکزی صدر سلطان محمود ملک، تقریب میں سابق چیئرمین عدنان گڈو، سابق چیئرمین عمران انصاری، سیاسی رہنما الطاف بلوچ، عمر فاروق بھٹی، ملک اقبال جاوید، الطاف لنگاہ، ملک امجد سیال، خواجہ فہیم صدیقی،و دیگر تاجران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔