• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی آپریشنز ملتان کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

ملتان( سٹاف رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز ملتان احمد زنیر چیمہ کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیاکھلی کچہری میں آئے شہریوں نے ایس ایس پی آپریشنز ملتان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیاایس ایس پی آپریشنز ملتان نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیےایس ایس پی آپریشنز ملتان نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو میرٹ پر حل کیا جائے گا اور انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
ملتان سے مزید