کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق ایسے طلباء و طالبات جو 2024 یااس سے پہلے ریاضی پرچہ اول میں فیل ہو گئے تھے صرف وہی طلباء و طالبات 29 اپریل2025ء کو صبح کی شفٹ میں اپنے امتحانی مرکز پر ہی ریاضی کا پرچہ دیں گے بعد ازاں 2 مئی 2025کو جماعت نہم سائنس گروپ کا ریاضی پرچہ اول ریگولر (فریش) امیدوارشیڈول کے مطابق دیں گے۔