• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے سلطانہ شاہین کی ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی پاکستان کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں کی کوئی حیثیت نہیں پاک فوج دنیا کی بہادر فوج ہے مودی حکومت نے کوئی غلط حرکت کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیں گے پوری پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی جانب سے دستار بندی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیے جانے کے موقع پر کیا۔
ملتان سے مزید