• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی سول لائنز نے سکیورٹی چیک کی

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی نے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا،سکریڈ ہارٹ چرچ،کیتھڈرل چرچ،اور پاکستان چرچ میں سکیورٹی انتظامات چیک کئے۔،ایس پی سول لائنز نے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کا مکمل جائزہ لیا ۔
لاہور سے مزید