• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 تھانوں کے انچارج انوسٹی گیشنز کے تقرروتبادلے

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے5 تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن کے تقرر و تبادلے کر دیئے محمد سلیم تھانہ غازی آباد ، منصب خان کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز، خالد یعقوب کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز، عابد حسین تھانہ سرور روڈ سے تھانہ ٹبی سٹی واجدجہانگیر تھانہ شاہدرہ ٹاؤن سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز، سید سجاد حیدر دفتر ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن سے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن ، ظفر اقبال تھانہ شادمان سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر، خرم سلیم انویسٹی گیش ہیڈکوارٹر سے تھانہ شادمان ، اصغر علی تھانہ نواب ٹاؤن سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر ز، جواد خان کوانویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر سے تھانہ نواب ٹاؤن تعینات کر دیا ۔
لاہور سے مزید