• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان بارکونسل آج عدالتی بائیکاٹ اورپریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر کراچی بار ایسوسی ایشن اور سندھ کے وکلاء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سندھ دریا سے چھ کینالز نکالنے اور 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف آج پیر کو کوئٹہ سمیت بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائیگااور بلوچستان بار کونسل کے زیر اہتمام دن ساڑھے گیارہ بجے کوئٹہ میں ضلعی کچہری سے کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید